the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نوٹ بندی کے بعد مرکزی حکومت ٹیکس کی شرحوں میں کمی کرکے ریونیو بڑھانے کی سمت میں کوشاں ہے اور وہ اپنے اس ہدف کو حاصل کرنے کے لئے شرحیں کم کرنے پر غور کررہی ہے۔وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے ریونیو سروس کے 68ویں بیچ کے افسران کو آج



خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی مسابقت کے لئے ملک میں بھی ٹیکسوں کی شرحیں کم کرنے کی ضرورت ہے۔مسٹر جیٹلی نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ٹیکس کی شرحیں کم ہو جس سے خدمات کو زیادہ سے زیادہ عالمی مسابقت کے مطابق بناکر آمدنی میں اضافہ کیا جائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.